مہاراشٹرا

آج بعد نماز عصر "اشرف الفقہاء چوک” کے بورڈ کی نقاب کشائی

مالیگاؤں: عرسِ حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کی نسبت سے آج 17 جولائی بروز اتوار بعد نمازِ عصر ڈاکٹر فیضان کے دواخانے کے پاس (نزد کلثوم اشرفی مسجد) "اشرف الفقہاء چوک” کے بورڈ کی نقاب کشائی کی جائے گی۔ اس موقع پر شہزادۂ حضور اشرف الفقہاء حافظ محمد تحسین اشرف صاحب، جانشین حضور اشرف الفقہاء علامہ توقیر اشرف صاحب اور علامہ وقار احمد عزیزی صاحب خصوصی طور پر تشریف لا رہے ہیں-

اپیل کنندگان: حضور اشرف الفقہاء گروپ رمضان پورہ، نوری مشن مالیگاؤں

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے