گونڈہ

بیلبھریا گاؤں میں درد ناک قتل کا ہوا پردہ فاش، دو ملزم آلۂ قتل کے ساتھ گرفتار

آصف جمیل امجدی

گونڈہ/بیلبھریا 15/جولائی (جمعہ)۔ھماری آواز۔ خبر گونڈہ ضلع کے انٹیاتھوک تھانہ علاقہ کی ہے جہاں پولیس و یس او جی کی ٹیم نے بیلبھریا گاؤں میں ہوۓ دوہرے قتل کا پردہ فاش کیا۔
تھانہ انٹیاتھوک ضلع گونڈہ کے بیلبھریا گاؤں میں 12/اور 13/ جولائی کی درمیانی شب ہوابزرگ جوڑے کا درناک قتل کے دو قاتل کو پولیس نے 15/07/022 دن جمعہ کو آلۂ قتل کے ساتھ کیا گرفتار، بتایا جاتا ہے کہ قاتل اسی گاؤں کا رہنے والا ہے۔آپسی رنجش، پرانی دشمنی اور سیاسی وجوہات کی بنیاد پر ایسا نازیبا کام کیا تھا۔ پولیس نے ملزمین کو گرفتار کر جیل روانہ کردیا۔ ملزمین پر قتل کا مقدمہ بھی کیا گیا درج۔ اس بارے میں تھانہ پربھاری جناب کروڑاکر پانڈے نے بتایا کہ گاؤں کے ہی کلو و عبدالستار نے قتل کا کیااعتراف اور بتایا کہ زمینی تنازع کی وجہ سے ایسا کام کیا ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے