بارہ بنکی

معروف شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کو صدمہ چھوٹے بھائی کا انتقال

معروف شاعر اور ہفت روزہ اخبار "صداۓ بسمل” بارہ بنکی کے مدیر ذکی طارق بارہ بنکوی کے چھوٹے بھائی اور ہمارے چچا محمدآصف انصاری کاعلالت کے باعث انتقال ہوگیاہے۔وہ کافی دنوں سے زیرِ علاج تھے۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ان کی لاش اب بھی بنارس کے اسپتال میں ہے۔شام تک ان کا جسد خاکی سعادت گنج،بارہ بنکی پہنچ جائے گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے