بین الاقوامی

بین الاقوامی گلوبل میڈیا ٹائمز یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین صاحب نے دی عیدالفطر کی مبارک باد

اہل اسلام و اہل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔چیف اکرام الدین

اللہ تبارک و تعالی رمضان المبارک کے روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماییں ۔نمائندگان گلوبل ٹائمز اخبار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ تمام اہل اسلام و اہل وطن اور بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے نمائندہ اسلام آباد ڈاکٹر ذیشان نجم خان، نمائندہ پشاور وصال احمد، نمائندہ مردان ڈاکٹر نورین ناز، نمائندہ اوکاڑہ جاوید راہی، نمائندہ اوکاڑہ نادیہ تبسم، نمائندہ اسلام آباد اویس قاضی، نمائندہ اسلام آباد امبرین بلوچ، نمائندہ پشاور تیمور عباس، نمائندہ پشاور عثمان باچا، نمائندہ پشاور منصور شاہ، نمائندہ برطانیہ نوید مظفر، نمائندہ برطانیہ صغیر عالم رامے، نمائندہ کراچی رخسار بٹ، نمائندہ کراچی عینی خان، نمائندہ چارسدہ ایوب جان، نمائندہ سعودی عرب رحمان بنگش، نمائندہ اٹلی وقاص خٹک، نمائندہ جرمنی عباس احمد، نمائندہ فرانس شہزاد، نمائندہ ترکی سردار خان یوسفزئی، نمائندہ آسٹریلیا حمیرا بٹ، نمائندہ کینیڈا کامران چوہدری، نمائندہ امریکہ فضل خان، اور دیگر نمائندگان نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی رمضان المبارک کے روزوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی تمام اہل اسلام کی عبادتیں اپنی دربار عالیہ میں قبول فرمائے اور جتنے لوگ اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں اللہ تبارک و تعالی سب کی معفرت فرمائے اور بیماریوں میں مبتلا تمام امت مسلمہ کو صحت کاملہ نصیب کرے۔ آمین

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے