بین الاقوامی

چین اور ایران عسکری تعاون بڑھانے پر متفق

واضح رہے کہ ایران اور چین کئ درمیان فوجی تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں۔

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران اور چین نے دوطرفہ فوجی تعاون کو بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر نے چینی وزیردفاع کے تہران کے دورے کے موقع پر یہ اس کا اعلان کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین کے وزیردفاع وی فینگے نے تہران میں صدرابراہیم رئیسی سمیت اعلیٰ ایرانی عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔واضح رہے کہ ایران اور چین کے درمیان فوجی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے