بین الاقوامی

چیف اکرام الدین جرمنی میں سفیر برائے عالمی امن، محبت و یکجہتی عالم انسانیت منتخب

موصوف کو عالمی امن کیلئے بے لوث خدمات اور انٹرنیشنل مثبت صحافت پر سفیر امن منتخب کیا گیا۔

جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو و جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین جرمنی میں سفیر برائے امن، محبت و یکجہتی انسانیت مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یقین آرگنائزیشن ریپبلک آف فیلفینیز کی طرف سے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کو جرمنی میں سفیر برائے عالمی امن، محبت و یکجہتی منتخب موصوف کو عالمی امن، عالم انسانیت کیلئے بے لوث خدمات اور انٹرنیشنلی مثبت صحافت پر سفیر امن منتخب کیا گیا موصوف کا شمار یورپ کے 30 قابل ترین صحافیوں کی لسٹ میں بھی شامل ہیں موصوف کو اس سے پہلے بھی کئی ممالک سے عالم انسانیت کیلئے بہترین خدمات اور مثبت صحافت پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انسانیت کی خدمت بہترین عبادت ہے اور سب سے افضل مذہب بھی انسانیت ہے انہوں نے کہا کہ تمام عالم انسانیت اور تمام عالمی ریاستوں سے مطالبہ ہے کو انسانیت کی خدمت پر توجہ دینے میں اہم کردار ادا کریں انہوں نے کہا کہ یقین آرگنائزیشن ریپبلک آف فیلفینیز کا مشن اور مقصد تمام ریاستوں کو عالم انسانیت کیلئے متحد کرنا ہے انہوں نے کہا کہ انسانیت کو درپیش مسائل و مشکلات حل کرنا عالمی ریاستوں کی اہم ذمہ داری ہے اخر میں سفیر برائے عالمی امن اکرام الدین جرمن نے یقین آرگنائزیشن کی سربراہ اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اور یقین آرگنائزیشن کی عالمی خدمات کو خوب سراہا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے