فائرنگ کی اطلاعات ملتے ہی پولیس ن علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے شہر واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ن علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسے حملہ آور کی تلاش ہے۔ اس سلسلے میں مشتبہ شخص کی تصویر بھی جاری کردی گئی ہے۔