بین الاقوامی

ساجد حسین طوری کو وفاقی وزیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔چیف اکرام الدین

موصوف نے ہمیشہ عوامی مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔سربراہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن

جرمن(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ساجد حسین طوری وفاقی وزیر منتخب میڈیا رپورٹ کے مطابق عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئی وفاقی کابینہ تشکیل جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید ساجد حسین طوری وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ منتخب کیا گیا یاد رہے کہ ساجد حسین طوری کا نام فاٹا کے مقبول ترین سیاستدانوں میں شمار ہے اور ساتھ ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ہے موصوف نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات کیے ہے اور کر رہے ہیں جو قابل تعریف ہے ساجد حسین طوری نے ہمیشہ ہر ظلم کیخلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور مظلوم کا ہمیشہ ساتھ دیا ہے جس کی وجہ سے ضلع کرم کے سیاسی نمائندگان میں سب سےزیادہ مقبول ہے.بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ اکرام الدین نے اپنیے مبارکبادی پیغام میں کہا. کہ ساجد حسین طوری کو وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ساجد حسین طوری سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بہترین اقدامات کرےنگے تا کہ باہر ممالک میں سمندر پار پاکستانیوں کو درپیش مسائل و مشکلات بروقت حل ہوسکے کیونکہ سمندر پار پاکستانیوں کیے مسائل پر توجہ دینا وقت کی اشد ضرورت ہے کیونکہ سمندر پار پاکستانی وطن عزیز کا قیمتی سرمایہ ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!