بین الاقوامی

پاکستان: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خالی کی سرکاری رہائش گاہ، لال حویلی منتقل

شیخ رشید احمد پرسنل اسٹاف، سیکیورٹی گارڈ اور مالیوں سے ملاقات کرکے روانہ ہو گئے۔

 اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری رہائشگاہ خالی کر دی شیخ رشید احمد منسٹر انکلیو سے لال حویلی منتقل ہو گئے شیخ رشید احمد نے رہائشگاہ پر موجود سرکاری سامان پی ڈبلیو ڈی کے حوالے کردیا ،شیخ رشید احمد نے ذاتی سامان بھی منسٹر انکلیو سے لال حویلی اور ایف سیون میں واقع رہائشگاہ منتقل کردیا ،ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمد پرسنل اسٹاف، سیکیورٹی گارڈ اور مالیوں سے ملاقات کرکے روانہ ہوگئے ملازمین نے سابق وزیر داخلہ کو الوداع کیا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!