مہراج گنج: 31 مارچ، ہماری آواز(رمضان امجدی)
ضلع کے صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خرد میں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول میں بدھ کے روز ضلعی سطح پر مدارس عربیہ کے طلباء کے درمیان حسن قرات، اسلامی کوئز، نعت پاک اور مضمون نگاری انعامی مقابلے کا انعقاد مولانا محمد اقرب اللہ برکاتی استاد دارالعلوم عطاء الرسول سسوا بازار کی سرپرستی مولانا غیاث الدین خان نظامی پرنسپل دارالعلوم معین الاسلام چھتونہ کی صدارت مولانا محمد اشرف نورانی نائب پرنسپل دارالعلوم حمیدیہ پنیرا خاص کی قیادت میں ہوا جبکہ نظامت کے فرائض قاری محمد علی استاد دارالعلوم ظہور الاسلام گوبند نے انجام دیے اس انعامی مقابلہ میں ضلع کے مختلف مدارس کے دودرجن سے زائد طلباء نے حصہ لیا
فیصل کے طور پر مولانا توحید احمد برکاتی استاد دارالعلوم اہلسنت سراج العلوم برگدہی مولانا تنویر احمد ازہری استاد دارالعلوم اہلسنت اشاعت الاسلام کوٹوا پرتاول قاری جاوید احمد علیمی استاد جامعہ رضویہ نورالعلوم سول لائن مہراج گنج شریک مقابلہ رہے
حسن قرات مقابلہ میں أول پوزیشن افروز عالم متعلم دارالعلوم اشاعت الاسلام پرتاول نے حاصل کیا جبکہ محمد ابو طلحہ متعلم دارالعلوم ظہور الاسلام گوبند اور محمد اقرار احمد متعلم مدرسہ فیض الرسول پکڑی خرد نے بالترتیب دوم سوم پوزیشن حاصل کی
حسن نعت مقابلے میں اول پوزیشن عمران رضا متعلم جامعہ رضویہ نورالعلوم سول لائن مہراج گنج دوم پوزیشن زبیر عالم متعلم مدرسہ عباسیہ ضیاء العلوم مٹھورا بازار سوم عمر فاروق دارالعلوم اشاعت الاسلام پرتاول نے حاصل کیا جبکہ مضمون نگاری میں محمد سیر العابدین چھتونہ مفیض الدین اشرف متعلم دارالعلوم معین الاسلام چھتونہ ثناء المصطفی متعلم مدرسہ عربیہ سعید العلوم یکماڈپو نے بالترتیب اول دوم سوم پوزیشن حاصل کی اسلامی کوئز میں سمیع الدین مدرسہ ظہور الاسلام گوبند نے اول پوزیشن حاصل کیامقابلہ میں أول تا سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو مدرسہ کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر ایوب علی صدیقی صدر بدرالدجی نائب صدر نظام الدین گاؤں پردھان سہیل احمد صدیقی خزانچی نورالحسن سمیت ماسٹر سراج الدین انصاری دیگر اراکین مدرسہ کے ہاتھوں خصوصی انعامات نوازے گئے جبکہ مقابلہ میں شریک معصوم رضا ساحل رضا بدر عالم محمد کیف محمد عسجد رضا ارشد رضا عدنان رضا محمد شعبان رضا شمیم رضاسمیت تمام شرکاء کو ترغیبی انعام عطاء کئے گئے اس موقع پر مولانا امام الدین جامعی قاری محمد عظیم الدین نظامی حاجی عارف علی بدرالدین علی رضا ضیاء الدین اعجاز الدین قمر الدین قمر عالم بارک اللہ خالد حسن مولانا ضمیر عالم شرف الدین نعمت اللہ فیض احمد مبارک علی حبیب الرحمن عبداللہ امام الدین اس موقع پر مولانا امام الدین جامعی قاری محمد عظیم الدین نظامی محمد عامر امجدی سہیل پردھان حاجی عارف علی بدرالدین علی رضا ضیاء الدین اعجاز الدین قمر عالم بارک اللہ
محمد خالد رضا ڈاکٹر محمد حسن عبد الحسن اکرام حسن۔محمد قمر الدین شاہ رخ خان۔سلیم رضا ۔محسن رضا ۔نعمت اللہ۔سلمان رضا ۔آصف رضا دلشاد رضا حقیق اللہ صدیقی ۔سمیت موضوع کے سیکڑوں افراد موجود رہے۔
