آج تنظیم المدارس اہل سنت صوفی جموں وکشمیر کے علماے کرام کے ایک وفد نے کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور ایچ۔او۔ڈی۔اسلامک اسٹیڈیز ڈاکٹر منظور احمد بٹ صاحب سے ملاقات کیا۔ دو گھنٹے کے گفتگو میں تعلیم کے مختلف معملات زیر بحث رہے اور تنظیم المدارس کی representation میں سنی صوفی تفاسیروں کو اسلامک ڈپارٹمنٹ میں introduce کرنے کےلیے زور دیا گیا۔ وائس چانسلر صاحب نے آنے والے وقتوں میں ان تفاسیر اور باقی دیے گئے سنی صوفی اسلاف کے رول کو بھی intradiuce کرنے کی یقین دہانی کی۔
وفد میں جنرل سیکرٹری مولوی اشرف صوبائی صدر کشمیر مولانا عبدالرشید، چیف کاڈنیٹر مولوی لطیف، زمہ داران تنظیم المدارس جن میں قابل زکر ماسٹر سجاد، ڈاکٹر اصف، ڈاکٹر فاروق، مولانا سمیر، معراج احمد، کے علاوہ مولانا حافظ مظفر بھی شامل تھے۔
جاری کردہ: تنظیم المدارس اہلسنت صوفی جموں وکشمیر