کرناٹک کے گلبرگہ میں واقع "لاڈلے الند” کے درگاہ میں بی۔جے۔پی۔ نیتاؤں کی موجودگی میں ہندوؤں نے پوجا کی۔
گلبرگہ (کرناٹک) میں مسلمانوں کو پریشان کررہی ہے پولیس۔ مسلمانوں کا الزام کہ پولیس ان کے بچوں کو اٹھا لے جارہی ہے۔
پولیس کے ظالمانہ رویہ سے اب تک ایک خاتون سمیت 2 لوگوں کی موت، درگاہ میں شیولنگ ہونے کا دعویٰ۔
مرحوم کے بیٹے نے پولیس پر لگایا الزام کہ پولیس کی کارروائی کے بعد ان کے باپ کی ہارٹ اٹیک سے ہوئی موت۔
پولیس پر خواتین کے ساتھ بدسلوکی اور ان کے بچوں کو اٹھا کر لے جانے کا بھی لگا ہے الزام۔
ایک خاتون نے بتایا کہ پولیس ان کے گھر میں گھسی اور ان سے بدتمیزی کرتے ہوئے ان کے شوہر کو اٹھا لے گئی۔
مقامی لوگوں کا الزام کہ میت کو دفن کرنے پر لگا دی گئی پابندی۔
مسلم نیتاؤں اور تنظیموں کا زبردست احتجاج
جے۔ڈی۔ایس۔ ضلع نوجوان صدر کا الزام: پولیس مسلمانوں پر کر رہی ہے ظلم، اب تک ایک خاتون سمیت 2 لوگوں کی ہوچکی ہے موت۔