پنجاب و ہریانہ

بی۔جے۔پی۔ کا کسانوں کو پاکستانی ایجنٹ کہنا انتہائی افسوس ناک: بھگونت مان

ہماری آواز چنڈی گڑھ 10 دسمبر(اسٹاف رپورٹر) عام آدمی پارٹی(آپ)کی پنجاب یونٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج کہا کہ مرکزی وزیر مملکت راو صاحب دانوے کا مظاہرین کسان کو پاکستانی اور چین کا ایجنٹ کہنا انتہائی افسوس ناک ہے۔

انہوں نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ جو کسان شب روز محنت کرکے پورے ملک کا پیٹ پال رہے ہیں۔
وہی کسان آج بی جے پی کے لیے دہشت گردہوگئے وہ بھی صرف اس لیے کہ وہ’کالے‘ زرعی قوانین کی مخالفت کررہے ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے