شادی کی تقریب میں کرنے جارہے تھے شرکت
ہماری آواز گونڈہ
10دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے وزیر گنج علاقے میں آج پیش آئے سڑک حادثے میں بائیک سوار چچا -بھتیجے کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ جمعرات کو عمری بیگم گنج علاقے کے منگورا بازار باشندہ سنیل کمار گپتا(28)بائیک کے ذریعہ اپنے بھتیجے کے ساتھ شادی تقریب میں شرکت کے لئے ترکاڈیہا جارہے تھے۔
راجاسگرا کے نزدیک تیز رفتار بائیک بے قابوہوکر گاڑی کی زد میں آگئی۔