سہارن پور

شاملی: چراغ نے لی دو معصوم بھائی-بہن کی جان

  • رات میں سوتے وقت لحاف پر چراغ گرنے سے ہوا حادثہ۔

شاملی ہماری آواز :09دسمبر(اسٹاف رپورٹر) اترپردیش کے ضلع شاملی کے تھانہ بھون علاقے میں رات کے سوتے وقت دو معصوموں کی لحاف پر چراغ کے گرجانے سے اس میں جھلس کر معصوم بھائی-بہنوں کی موت ہوگئی۔

پولیس ذرائع نےبدھ کو یہاں بتایا کہ گاؤں بھینسانی اسلام پور باشندہ شہزاد کے چھ ماہ کے بیٹے عرش اور تین سال کی بیٹی بشری رات کو سور ہے تھے کہ ان کے لحاف پر چراغ گر نے سے آگ لگ گئی جس میں دونوں جھلس کر شدید طور سے زخمی ہوگئے۔جن کی بعد میں موت ہوگئی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے