دہلی

واجپئی کی زندگی پر مبنی کتاب کا وزیر اعظم کے ہاتھوں اجرا

نئی دہلی: ہماری آواز/ 25 دسمبر (پریس ریلیز) بھارت رتن یافتہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی اور کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی پنڈت مدن موہن مالویہ کے یوم پیدائش پر جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں خراج عقیدت پیش کرنے کا پروگرام منعقد کیا گیا مسٹر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد اور لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رجنجن چودھری سمیت کئی لیڈروں نے پنڈت مالویہ اور مسٹر واجپئی کی تصویر پر گلہائے عقیدت نظر کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
پروگرام کے بعد مسٹر مودی نے ’اٹل بہاری واجپئی ان پارلیمنٹ ۔
اے کومن موریٹیو وولیوم‘ نامی کتاب کا اجرا کیا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے