کھیل کھلاڑی گجرات

امت شاہ کے بیٹے جے شاہ انٹر نیشنل کرکٹ بورڈ(آئی۔سی۔سی۔) میں بی۔سی۔سی۔آئی۔ کے نمائندہ ہوں گے

احمد آباد: ہماری آواز/ 24 دسمبر (پریس ریلیز)ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جےشاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں بی سی سی آئی کے نمائندے ہوں گے۔

بی سی سی آئی نے جمعرات کو یہاں 89 ویں سالانہ جنرل میٹنگ منعقد کی جس میں جےشاہ کو آئی سی سی میں بی سی سی آئی کا نمائندہ منتخب کیا گیا۔
دریں اثنا ، بی سی سی آئی نے 2021 ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیکس میں چھوٹ دینے کے معاملے کے لئے بی سی سی آئی نے تھوڑا اور وقت مانگا ہے
بی سی سی آئی کو اس کے لئے حکومت ہند سے اجازت لینا ہوگی جس کے بعد وہ اس سلسلے میں کوئی حتمی فیصلہ کرسکے گا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے