جموں و کشمیر

شمالی کمان نے قومی اتحاد گانا’ پیارا جموں کشمیر ‘ لانچ کیا

جموں: 30 جنوری، {ایجنسی}
بھارتی فوج کی شمالی کمان نے اتوار کو "پیارا جموں کشمیر” کے نام سے ایک قومی اتحاد کا گانا لانچ کیا۔ "پیارا جموں کشمیر” گانا جموں و کشمیر کی قدرتی خوبصورتی، ثقافتی ورثے اور تنوع پر مبنی ہے۔ اس گانے کو تین گلوکاروں نے کمپوز کیا ہے جن میں سونو نگم، جاوید علی اور ہرشدیپ کور کے نام شامل ہیں۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے