مرادآباد

آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نے یوں منایا یوم جمہوریہ

آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ ضلع یونٹ مرادآباد خواتین سیل نےبورڈکےآفس اشرف نگر مدرسہ الجامعتہ الصابرہ للبنات میں 6 2 جنوری کے موقع پربورڈ کی ضلع صدر محترمہ عالمہ ناہید فاطمہ اشرفی صابری نے ترنگا لہرایا، اس موقع پر بورڈ ذمہ دار خواتین ممبران شریک رہیں بالخصوص محترمہ ممتاز ۔نازیہ۔شاذیہ۔حمدوثنا۔شفا۔آصفہ۔نازش۔رابعہ۔رفع۔سابعہ۔خوشبو۔شاذیہ طاہر۔ شاہین ناظرین۔آسیہ۔ارم صابری ارم اشرفی وغیرہ قابل ذکر ہیں آخر میں ملک میں امن و امان کی دعا کی گئی اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے