پرتاپ گڑھ

پرتاپ گڑھ: گئوکشی کے الزام میں 7گرفتار

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز/19دسمبر(پریس ریلیز) اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے کندھئی علاقے میں پولیس نے گئوکشی کے الزام میں خاتون سمیت سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس ترجمان نے یہاں بتایا کہ کل رات کندئی علاقے کے راجاپور مفرید گاؤں میں گئو کشی کر کے گوشت فروخت کرنے کی اطلاع ملی تھی۔
اطلاع کے مطابق پولیس نے گاؤں پہنچ کر موقع سے گئو کشی کرنے والے اشتیاق احمد،مبین، مختار،افتخار اور اس کی بیوی نورجہاں ، نفیس کے علاوہ سلطان پور باشندہ غلام نبی کو گرفتار کیا ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے