فلمی دنیا مہاراشٹرا

ٹی۔آر۔پی۔ گھوٹالے میں ریپبلک ٹی۔وی۔ کے سی۔ای۔او۔ گرفتار

ہماری آواز ممبئی

ممبئی، 13 دسمبر (پریس ریلیز) ممبئی پولس نے اتوار کے روز ٹی آر پی گھوٹالہ معاملے میں ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے سی ای او وکاس کھنچندانی کو گرفتار کرلیا ممبئی پولس کی کرائم برانچ کے افسران نے مقامی این ایم جوشی مارگ تھانہ کی ٹیم کے ساتھ ملزم کو اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اس سے قبل ریپبلک ٹی وی کے سربراہ ارنب گوسوامی کو ایک دیگر معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
بعدازاں انہوں نے اپنے دوسرے ملازمین کی گرفتاری پر روک لگانے کے لئے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
درخواست کی سماعت ابھی عدالت میں زیر التواءہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے