پریاگ راج

پریاگ راج: کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل

پریاگ راج ہماری آواز:11دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع پریاگ راج کے شیو کٹی علاقے میں کپڑا تاجر کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ شیو کٹی تھانہ علاقے کے تیلیر گنج جوندھول محلہ باشندہ کپڑا تاجر نیرج جیسوال بھائی دھیرج کے ساتھ موٹر سائیکل سے جمعرات کی رات دوکان بند کر کے گھر لوٹ رہا تھا۔
اس دوران اوتار ٹاکج کے نزدیک پہلے سے کھڑے بدمعاشوں نے نیرج کو گولی ماردی، زخمی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ہے۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے