لکھنؤ

لکھنؤ میں منہدم ہوا پل، مورنگ سے بھرا ٹرک پلٹا

لکھنؤ ہماری آواز

لکھنؤ کے اسمرتی واٹیکا پل پر جمعہ کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ پل گرنے کے سبب مورنگ سے بھرا ٹرک پلٹ گیا۔ جس کی وجہ سے پل جام ہوگیا۔ اس معاملے میں انتظامیہ کی بڑی لاپرواہی سامنے آئی جس کی وجہ سے پل ٹوٹنے کے بعد بھی لوگوں کی نقل و حرکت جاری رہی۔
پل کے گرنے کے سبب ٹریفک کا نظام تبدیل کردیا گیا، اب بسوں کو سکندر باغ چوراہے سے روکا جائے گا۔ چار پہیہ اور تین پہیہ گاڑیوں کو لکشمن میلے کے میدان کی طرف بھیجاجائے گا۔اور اس سڑک پر صرف دو پہیہ گاڑی ہی نکل سکیں گی۔ لیکن کلارک اودھ کے قریب سڑک بند ہونے کی وجہ سے کے ڈی سنگھ اور ہنومان سیتو پرلگے گا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے