معزز ذمہ داران مدارس عربیہ مہراجگنج ،امداد یافتہ غیر امداد یافتہ ،اساتذہ ،وماڈرن ٹیچرس،و صدرالمدرسین حضرات السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید واثق ہے کہ ذرائع ابلاغ کے توسط آپ تک یہ خبر پہونچ چکی ہوگی کہ کل مورخہ 11،دسمبر 2021بروز سنیچر کو مدرسہ تعلیمی بورڈ اتر پردیش کے چیئرمین محترم ڈاکٹر افتخار احمد جا وید کی آمد جامعہ رضویہ نور العلوم سول لائن مہراج گنج میں ہورہی ہے اس موقع پر ایک استقبالیہ پروگرام دن میں 11, بجے جامعہ رضویہ نور العلوم کی صحن اہل مدارس کی جانب سے ہونا طے پایا ہے لھذا آپ حضرات سے مخلصانہ اپیل ہے وقت متعینہ پر پہونچ کر پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور تعاون پیش کریں
العارض
محمد عظیم الدین نظامی صدر المدرسین دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور پوسٹ پوکھر بھنڈا ضلع مہراجگنج
ومیڈیا انچارج آل انڈیا ٹیچرس ایسوسی ایشن مدارس عربیہ یونٹ مہراجگنج
9936528919