سنت کبیر نگر

مولانا عبدالرشید مصباحی کی والدہ کا انتقال

سنت کبیر نگر: 11 دسمبر، ہماری آواز
نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ دارالعلوم اشرف العلوم نوروں کے استاذ حضرت علامہ مولانا عبدالرشید مصباحی سابق استاذ جامعہ کاملیہ‌مفتاح العلوم کولہوئی بازار مہراجگنج کی والدہ ماجدہ کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے نماز جنازہ بعد نماز ظہر دوبجے اداکی جائے گی غم کی اس گھڑی میں ہم اور ہمارا پورا اسٹاف مولانا صاحب کے ساتھ ہے
پروردگار عالم مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے پسماندگان بالخصوص حضرت علامہ مولانا عبدالرشید مصباحی صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین بحرمت سید المرسلین

سوگوار
محمد طاھر القادری مصباحی نظامی
دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بستی

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے