گونڈہ

منکاپور میں جشن عیدمیلاد النبیﷺ کا اہتمام

منکاپور/گونڈہ: 29 نومبر، ہماری آواز(اسرار فیضی واحدی)
سرزمین بنگوادرگاہی ڈیھ جلہوابلرامپور جناب صدام حسین قریشی پردھان کےمکان پر نہایت تزک و احتشام کے ساتھ جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منایاگیا،جس کی سرپرستی پیرطریقت حضرت الحاج شاہ جمال میناصاحب قبلہ سجادہ نشین دربار عالیہ مینایٔہ گونڈہ،صدارت حضرت علامہ قاری الحاج نثار احمد مینایٔ مصباحی پرنسپل جامعہ امیرالعلوم مینایٔہ گونڈہ،قیادت حضرت صوفی فقیر محمد مینایٔ صاحب،حمایت حضرت قاری مشاہدرضاصاحب رضوی،تلاوت حضرت قاری ایازاحمدصاحب مینایٔ گونڈہ،نظامت کےفرایٔض حضرت قاری اختر رضا صاحب نےانجام دیٔیے،خلیفۂ حضور طاہر ملت حضرت علامہ مولانا محمد اسرار احمد قادری واحدی فیضی پرنسپل دارالعلوم اہلسنت حشمت العلوم گایٔیڈیہ بلرام پورصدررضااکیڈمی گونڈہ،خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد کلیم احمد مشاہدی چندہ پور،محافظ مسلک اعلیٰ حضرت علامہ مولانا مذکرحسین مصباحی صاحب گونڈہ،مناظراہلسنت خلیفۂ حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مولانا مفتی امان الرب صاحب رضوی صدر شعبۂ صدر افتاءجامعہ امیر العلوم مینایٔہ گونڈہ کےخطابات ہوۓ،خصوصی خطیب خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مسیح العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی مسیح الدین صاحب قبلہ صدر شعبۂ افتاءالجامعۃالغوثیہ اترولہ نے اصلاح معاشرہ اور حضور غوث الاعظم کے فضائل و مناقب پر نہایت جامع خطاب کرتے ہوئے جامعہ امیرالعلوم مینایٔہ گونڈہ کےسربراہ اعلی حضرت شاہ جمال میناصاحب سجادہ نشین دربار عالیہ مینایٔہ اور وہاں کے تعلیم وتربیت حسن انتظام کانہایت احسن عمدہ تعارف پیش فرمایا،شاعراسلام قاری مستقیم مینایٔ،قاری آس محمد،نعمت رحمانی
،اخترگونڈوی،قسمت چندہ پوری،نوراحمدنورخلیل آبادی نے نعت و منقبت کاخراج پیش کیا،بعدصلاۃوسلام،خلیفۂ حضور تاج الشریعہ مفتی مسیح الدین صاحب قبلہ کی دعاؤں پرپروگرام اختتام پذیر ہوا،اس کےعلاوہ حضرت مولانا ظہیر احمد قادری،علامہ رفیق مشاہدی،علامہ طیب علی مشاہدی،مفتی سلیم نعیمی،علامہ عبداللہ برکاتی،علامہ غلام جیلانی،حافظ محمد فاروق،مولاناشعبان رضا،قاری مقصود،مولاناعبدالرشید،حافظ خلیل احمد،حافظ اسلام علی،قاری رضوان،قاری امجدوغیرہ کثیر تعداد میں قرب و جوار کے سامعین موجود رہے،پردھان صدام حسین قریشی نے تمام مہمانوں کاشکریہ اداکیا۔

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے