مہاراشٹرا

توہین رسالت اور تری پورہ مسلمانوں پر کیے گئے ظلم و ستم کے خلاف مسلمان اترے ممبئی کی سڑکوں پر

ممبئی: 12 نومبر، ہماری آواز

توہین رسالت اور تری پورہ میں مسلمانوں کی جان و مال پر منصوبہ بند طریقے سے بڑی بے رحمی سے حملہ ہوا، مساجد و مدارس کو شہید کرنے مذموم حرکت کی گئی، کھلے عام ہمارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں نہ صرف گستاخی کی گئی بلکہ قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی، جو کسی بھی مسلمان کے لیے لیے ناقابل برداشت ہے۔
ان تمام گھنونی حرکتوں کی بھرپور مذمت اور گناہ گاروں کو ان کے انجام تک پہنچانے کے لئے محمد رفیع نگر، شیواجی نگر، گوونڈی سمیت ممبئی کے‌ کئی علاقوں میں آج مسلمانوں نے احتجاج اور پروٹسنٹ کیا

اپنے وہاٹس ایپ پر تازہ ترین خبریں پانے کے لیے یہاں کلک کریںْ!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے