بتاریخ ٣ ماہ غوث اعظم ١۴۴٣ ہجری مطابق ٨ نومبر 2021 عیسوی بروزپیر کو سرزمین موہن پوکھریا پر عرس حضور شمیم ملت حضرت علامہ الشاہ شمیم احمد شفیقی علیہ الرحمہ نہایت ہی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا ،جسکی صدارت مفکر اسلام رفیق العلماء حضرت علامہ مفتی رفیق عالم مصباحی ، اور سرپرستی ،حضرت علامہ ومولانا علی حسن رضوی صاحبان نے فرمائی ، قیادت مولانا جہانگیر عالم رضوی ،اورحمایت سجادہ نشیں مولانا قطب الدین شمیمی نےعلاقے کے علاوہ دورودراز سےآئے ہوئے مشائیخین عظام ،وخطیبان اسلام،اور شعراءذوی الاحترام کا اک عظیم قافلہ شامل رہا زینت جشن علمائے کرام میں سے چند ذوی الاحترام علمائے کرام کے نام مندرجہ ذیل ہے
خطیب البراہین، ماہر درس تدریس استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی اسلم القادری صاحب قبلہ ،سیتامڑھی مرغیاچک بہار،خطیب اہل سنت،ناشر مسلک اعلی حضرت
حضرت علامہ مولانا اظہرالقادری
صاحب قبلہ، حضرت مولانا عبدالحفیظ مصباحی مجولیا،
استاذالشعراء حضرت مولانا پھول محمد نعمت رضوی صاحب ،
حضرت علامہ صغیراحمد نوری ،
خطیب راجستھان مولانا رضوان احمد رحمانی،حضرت مولانا مفتی صدام حسین،حضرت مولانا عطاءاللہ علیمی ،حضرت مولانا عبدالسلام نوری،حضرت مفتی قمرعالم امجدی،دارالعلوم جیلانیہ،حضرت مولانا کریم الدین رضوی ناظم مطبخ جامعہ شاہدیہ کوثراسلام، بلبل باغ حضوری حضرت شرف الدین شرف ملنگوی،عندلیب گلشن رسالت حضرت روشن ویشالوی،
طوطئی باغ جناں حضرت تحسین رضا مرکزی ، مداح خیرالانام حضرت دلکش مظفرپوری، تقریباً صبح صادق کے وقت عرس مقدس مکمل کامیابیوں کامرانیوں کےساتھ
استاذالعلماء حضرت علامہ مفتی اسلم القادری صاحب قبلہ کی دعاپر اختتام پذیرہوا
ربّ قدیر کی بارگاہ میں دعا گوہوں کہ اللہ عزوجل خاص وعام کواولیائے عظام سے سچی محبتیں عطافرمائے ہمیں اور آپ کواولیاء کرام کےکردار کواپنانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین بجاہ سیدالمرسلین
رپورٹ ،سراج الشعراء حضرت سراج حبیبی، خادم جامعہ شاہدیہ کوثراسلام ،
پیشکش، مولانا قمررضا مصباحی، ناظم تعلیمات ،
جامعہ شاہدیہ کوثراسلام ،