تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

بستی: دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ نسواں میں عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر عورتوں کا اجتماع 19فروری کو

📅 17-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بستی

<p>بستی: ہماری آواز(نمائندہ) 17 فروری// دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ نسوا ں برکاتی محلہ موضع حسنی پوسٹ بانس کھور کلاں ضلع بستی یو پی کے گراؤنڈ میں عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر عورتوں کاایک ایمان افروز اجتماع کاانعقاد کیاجائے گاجس میں معلمات کے ذریعے عورتوں کے اندر معاشرے کی اصلاح کے بارے میں عورتوں کی ذمہ داریوں کے بارے میں بتایا جاۓ گا یہ پروگرام نبیرہ خطیب البراہین خلیفہ حضور حبیب العلماء پیر طریقت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد سعید نظامی صاحب قبلہ ناظم اعلی دارالعلوم ہذا کی سرپرستی میں منعقد ہوگا جس میں خصوصی خطاب مبلغہ عالمہ فاضلہ قاریہ حراء خاتون امجدی صدر معلمہ دارالعلوم ہذا اور مبلغہ عالمہ فاضلہ قاریہ شہزادی فاطمہ نظامی صاحبہ معلمہ دارالعلوم ہذا کاہوگا جبکہ اس پروگرام کے نظامت عالمہ فاضلہ صائمہ خاتون نظامی کریں گی یہ پروگرام صبح آٹھ بجے سے بارہ بجے تک ہوگا مذکورہ اطلاع مولانا محمد طاھر القادری مصباحی نظامی نے دی حضرت مولانا زین العابدین نظامی نے خواتین اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3907 قارئین📊 2.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"جہان خطیب البراہین" جلد ہی منظر عام پر

شعیب الاولیاء ایوارڈ سے نوازے گئے حضرت شفیق ملت علامہ شفیق الرحمٰن مصباحی

فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 10 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز