تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

📅 18-10-2026 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مذہبی گلیاروں سے

پریس ریلیز

اب یا حکومت گستاخوں پر سخت کارروائی کرے گی یا ہم اپنے سینوں پر گولیاں کھائیں گے:قمر عثمانی

آج 15 اگست بروز اتوار تحریک فروغ اسلام کے مرکزی ذمہ داران کی میٹنگ ہوئی جس میں دشمنان اسلام ، بھگوا دہشت گردوں کے ذریعے اللہ و رسول جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کی جانے والی گستاخیوں، مساجد کو شہید کۓ جانے و مسلمانوں پر ظلم و جبر کے بارے میں گفتگو ہوئی، تمام ذمہ داران نے کہا کہ اب ان کی سر کشی برداشت کے باہر ہوگئ ہے۔

واضح رہے کہ 8 اگست کو دہلی کے جنتر منتر پر ہندو شدت پسند دہشت گرد تنظیموں کے ذریعہ بھارت جوڑو کے نام پر ایک ریلی نکالی گئی تھی جس میں کھل کر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی گئی اور پولس نے وہی کیا جو ہر بار کرتی ہے ، یہ خبر پوری دنیا میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، بانئ تحریک حضرت قمر غنی عثمانی صاحب کو پتہ چلا کہ مردود پنکی چودھری نے رب تعالیٰ کی شان میں بھی گستاخانہ کلمات بکے ہیں تو آپ نے شدید غصے میں فرمایا کہ اب ہماری زندگی بے مقصد ہو گئ ہے، حکومت اپنے دلالوں کے ذریعے ہمارا ایمانی ٹمپریچر مسلسل 5 سالوں سے ناپ رہی ہے، اب ہم کسی بھی حال میں بیٹھنے والے نہیں، مشورہ ہوا کہ ملک کے عاشقان رسول کو دہلی میں جمع کیا جائے، اتفاق رائے سے طے پایا کہ 14 محرم الحرام 24 اگست بروز منگل دوپہر 12 بجے "دلی چلو" کا اعلان کیا جائے. لہٰذا تمام عاشقان رسول کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اللہ و رسول جل جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کی حفاظت کے لئے 24 اگست کو ہر حال میں دہلی پہونچیں.

رپورٹ مرتبہ
عقیل احمد فیضی
ہیڈ آفس انچارج
تحریک فروغ اسلام،الہند
9473962637

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

✍️ Active Reporter ★★★★★
S

Shuaib@Hamariaawaz

📍 Barabanki

📰 41 پوسٹ👁 22 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

اللہ رب العزت نے نبی کریمﷺ پر ایمان لانا اور ان کی اطاعت کرنا مخلوق پر لازم کر دیا ہے۔ مولانا صاحب علی چترویدی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز