منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

فرید عالم اشرفی فریدی

ہماری جان و عزت اعلٰی حضرت
چراغ عشق و الفت اعلیٰ حضرت

بیاں ہو مجھ سے کیسے ذات اقدس
سراپا نور و نکہت اعلٰی حضرت

خدا کے فضل سے ہو آج بھی تم
بلند و بالا رفعت اعلٰی حضرت

شرابِ عشق تیرا پی کے ہم آج
کریں گے خوب مدحت، اعلی حضرت

غلامی کا سند جن کو ملا ہے
کریں ہم ان کی مدحت اعلٰی حضرت

زبان کل جہاں کی یہ صدا ہے
امام اہل سنت اعلٰی حضرت

فریدی تیری چوکھٹ پر کھڑا ہے
ہو اس پر بھی عنایت اعلٰی حضرت

تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

اللہ رب العزت نے نبی کریمﷺ پر ایمان لانا اور ان کی اطاعت کرنا مخلوق پر لازم کر دیا ہے۔ مولانا صاحب علی چترویدی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز