تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

شعیب الاولیاء ایوارڈ سے نوازے گئے حضرت شفیق ملت علامہ شفیق الرحمٰن مصباحی

📅 11-08-2023 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بستی

<p>جمدا شاہی بستی کے قابل فخر فرزند، سیاح یورپ وایشیا مفتی اعظم ہالینڈ حضرت علامہ شفیق الرحمن مصباحی عزیزی صاحب (سربراہ اعلیٰ دار العلوم علیمیہ جمدا شاہی) کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے، آپ کی عالمی سطح پر تعلیمی، تعمیری، تدریسی اور تبلیغی خدمات کی بنا پر مختلف اداروں نے گاہے بگاہے آپ کے لیے ایوارڈ تفویض کیا۔</p>
<p>اسی روشن باب میں ضلع سدھارتھ نگر کے مرکزی ادارہ دار العلوم فیض الرسول کے ناظم اعلیٰ پیر طریقت مفکر اسلام حضرت علامہ الحاج غلام عبد القادر علوی صاحب سجادہ نشین فیض الرسول کے بدست پیر طریقت نبیرہ حضور شعیب الاولیاء حضرت مولانا حافظ وقاری محمد آصف علوی ازہری مہتمم ونائب سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول نے ایک حسین اضافہ فرمایا ہے اور مورخہ 22 محرم الحرام 1445ھ مطابق 10 اگست 2023ء بموقع عرس شیخ المشائخ شعیب الاولیاء حضرت شاہ محمد یار علی علیہ الرحمۃ آپ کو "شعیب الاولیاء ایوارڈ" پیش کیا۔</p>
<p>اس خبر کے عام ہوتے ہی محبت وعقیدت رکھنے والوں کے درمیان خوشی کی لہر دوڑ گئی، چنان چہ اس فرحت ومسرت کے حسین گھڑی میں جملہ احباب مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر ممبئی شفیق ملت کی بارگاہ میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔</p>
<p>من جانب: مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر، ممبئی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3851 قارئین📊 2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"جہان خطیب البراہین" جلد ہی منظر عام پر

فرزندان علیمیہ کی پکار ایک رپورٹ

امام احمد رضا سچے عاشق رسول تھے۔ علامہ محمد سعید نظامی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز