تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

اشرفیہ کیمپس میں بلڈوزر کارروائی پر درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین نے جتایا افسوس

📅 27-04-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بریلی

<p>بریلی شریف: 27 اپریل</p>
<p>2 روز قبل ملک کی عظیم تعلیم گاہ الجامعة الاشرفیہ کے کیمپس میں اچانک ہوئی بلڈوزر کارروائی پر ملک کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ کا ماحول ہے۔ پورے ملک سے قدآور علما و مشائخ اس کارروائی پر افسوس کا اظہار اور جامعہ اشرفیہ کے ساتھ قانونی چارہ جوئی میں شامل ہونے کو تیار ہیں۔ اس کڑی میں آج بریلی شریف درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین نے سربراہ اعلیٰ کو خط لکھ کر افسوس کا اظہار کیا۔۔۔۔۔
باسمہ تعالی و تقدس
شہزادہ حافظ ملت،عزیز ملت حضرت مولانا عبد الحفیظ صاحب قبلہ،سربراہ اعلی جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ۔
سلام و رحمت !
مزاج ہمایوں؟
سوشل میڈیا اور کچھ اردو اخبارات کے حوالے سے عزیزم مفتی محمد سلیم بریلوی زید مجدہ نے بتایا کہ جامعہ اشرفیہ کی ایک بلڈنگ پر بلڈوزر چلا کر اسے مسمار کردیا گیا ہے۔
یہ خبر سن کر نہایت افسوس ہوا اور قلبی صدمہ پہنچا، جامعہ اشرفیہ مذہب اہل سنت و جماعت مسلک اعلیحضرت کا نمائندہ ایک عظیم ادارہ ھے جس پر حملہ پوری جماعت پر حملے کے مترادف ھے۔مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف سے اس حادثہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی جاتی ھے۔ ھم مرکز کی طرف سے صوبہ جاتی اعلی حکام سے مراسلت بھی کررھے ہیں۔
آپ اس سلسلہ میں قانونی چارہ جوئی کریں اور جوبھی مناسب ھو قانونی اقدام کریں مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف آپ کے ساتھ ھے۔
اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین کے وسیلہ تمام سنی اداروں،مساجد و مدارس اور مقامات مقدسہ کی حفاظت فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین۔
فقیر قادری
محمد سبحان رضا خان سبحانی غفرلہ ۔
خادم
مرکز اہل سنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی شریف
26/رمضان المبارک 1443ھ</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 904 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز