بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ
<p>گستاخ رسول نرسنگھا نند اور اس کے چیلوں کو ابھی تک پولیس نے گرفتار نہیں کیا ہے وہ سب بغیر کسی ڈر و خوف کے کھلے عام گھوم رہے ہیں اسی لئے
قاضئ ہندوستان جانشین تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد عسجد رضاخان صاحب قبلہ سربراہ اعلی جامعت الرضا، مرکزی صدر جماعت رضائے مصطفی نے گستاخ رسول نرسمھا نندکے خلاف اج مورخہ 9, اکتوبر 2024ء شام 5,بجے بعد نماز عصر استانہ تاج الشریعہ درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف میں،، علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ بلائی ہے</p>
<p>تحفظ ناموس رسالت کی خاطر اپ کی شرکت ضروری ہے۔</p>
<p>درکاہ سلطان جہانگیر مخدوم اشرف کچھوچھہ کے سجادہ نشین معین المشائخ حضرت علامہ الحاج سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ شریف صدر ال انڈیا سنی جمعیت العلماء ممبئ اور بانی رضااکیڈمی محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئی اعظم الحاج محمدسعید نوری نائب صدر ال انڈیا سنی جمعیت العلماء نے، اس اقدام ،، علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ،، کی بھر پور تائید اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

پرچم رسالتﷺ گھر گھر تک لہرا کر ناموس رسالت کے لیے بیداری لانے کا عزم: الحاج محمد سعید نوری
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز