تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

تحریک فروغ اسلام شاخ الہ آباد کے ذریعے غریبوں میں رمضان فوڈ کٹ تقسیم

📅 08-04-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پریاگ راج

<p>الہ آباد(پریاگ راج): 8 اپریل
تحفظ ناموس رسالت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی عظیم فکر رکھنے والی ملک کی نامور تنظیم "تحریک فروغ اسلام" کے الہٰ آباد شاخ کی جانب سے غریب مسلمانوں میں بڑے پیمانے پر رمضان فوڈ کٹ تقسیم کیا جارہا ہے۔
اس بات کی جان کار دیتے ہوئے تحریک کے اہم رکن حافظ عقیل احمد فیضی نے کہا:
الحمداللہ تحریک فروغ اسلام شاخ الہ آباد کے ذریعے بڑے پیمانے پر رمضان فوڈ کٹ تقسیم کی جا رہی ہے۔
ساتھ ہی اس مہم سے جڑنے کی اپیل کرتے ہوئے انھوں نے کہا:
مذھب اسلام کا بنیادی درس غرباء ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے اپنے آس پاس رہنے والے ضرورت مندوں تک اسے پہنچائیں اگر آپ ضرورت مند نہیں ہیں تو اپنے عطیات سے اس میں حصہ لیں انشاء اللہ ہر گھر میں خوشیاں ہوگی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3695 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری

الحاج محمد سعید نوری کی ایماء پر الہ آباد میں ضرورت مندوں کے درمیان گرم کپڑا تقسیم کیا گیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز