مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری
📅 25-01-2023
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
پریاگ راج
<p>آج بتاریخ 25 جنوری 2023 بروز بدھ بعد نماز عصر مدرسہ غوثیہ زینت العلوم ( دہیاواں بازار پریاگ راج الہ آباد یوپی) میں پھول لگائے گئے جس میں مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار کے مہتمم نباض قوم وملت حضرت مولانا نظام احمد قادری مصباحی ماشاءاللہ ہمدرد قوم وملت عالی جناب تواب حسین انصاری و سرفراز حسین انصاری ودیوش کمار ترپاٹھی ذاکر حسین صاحب کے ہاتھوں اس کام کو انجام دیا گیا اور عالی جناب تواب حسین انصاری نے مدارس دینیہ کو ہرا بھرا رکھنا اور اس کی دیکھ بھال کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے لہذا آپ حضرات بھی اپنے اپنے گھر وغیرہ میں پودے ضرور لگائیں ۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

الحاج محمد سعید نوری کی ایماء پر الہ آباد میں ضرورت مندوں کے درمیان گرم کپڑا تقسیم کیا گیا

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پریاگ راج ضلع یونٹ کا اجلاس اختتام پذیر ہوا
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز