تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

گاڑیوں کی فروخت میں پانچ فی صد اضافہ: تنظیم سیام

📅 11-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
تجارت

<p>نئی دہلی ہماری آواز 11 دسمبر (پریس ریلیز)</p>
<p>نومبر 2020 میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں پانچ فیصد اور دوپہیہ گاڑیوں کی فروخت میں 13 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
گاڑی بنانے والی کمپنیوں کی تنظیم سیام کی جانب سے جمعہ کے روز جاری ترمیمی اعداد و شمار کے مطابق، نومبر میں ملک میں 2,64,898 مسافر گاڑی فروخت ہوئے جو گذشتہ برس نومبر کے 2,53,139 یونٹ کے مقابلے 4.65 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں کاروں کی فروخت میں 2.77 فیصد کی کمی درج کی گئی اور یہ اعداد و شمار 1,49,949 یونٹ کا رہ گیا۔ کارآمد گاڑیوں کی فروخت 17.16 فیصد کے اضافے کے ساتھ 1,03,525 یونٹ پر اور وین کی فروخت 8.23 فیصد بڑھ کر 11,424 یونٹ پر پہنچ گئی۔
دوپہیہ گاڑیوں کی فروخت میں 13.43 فیصد کا اضافہ ہوا۔ نومبر 2019 میں ملک میں 14,10,939 دوپہیہ گاڑی فروخت تھے۔ رواں برس نومبر میں یہ اعداد و شمار 16,00,379 یونٹ پر پہنچ گیا۔ ان میں موٹر سائیکل کی فروخت 14.90 فیصد بڑھ کر 10,26,705 دوپہیہ گاڑی فروخت ہوئے تھے۔ رواں برس نومبر میں یہ اعداد و شمار 16,00,379 یونٹ پر پہنچ گئے۔ ان میں موٹر سائیکل کی فروخت 14.90 فیصد بڑھ کر 10,26,705 یونٹ پر اور اسکوٹر کی فروخت 9.29 فیصد کے اضافے کے ساتھ 5,02,561 یونٹ تھی۔
تین پہیہ گاڑیوں کی فروخت 57.64 فیصد کم ہو کر 23626 یونٹ رہ گئی۔
مسافر گاڑیوں کا ایکسپورٹ کم ہوا ہے جبکہ دو پہیہ گاڑیوں کا ایکسپورٹ بڑھا ہے۔ نومبر میں 38,300 مسافر گاڑی ایکسپورٹ کیے گئے جو ایک سال پہلے کے مقابلے 34.26 فیصد کم ہے۔ دوپہیہ کا ایکسپورٹ 9.45 فیصد بڑھ کر 3,27,403 یونٹ رہا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 703 قارئین📊 0.4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جلد لانچ ہوگا ایلن مسک کا ٹیسلا پی۔آئی۔ موبائیل فون! انٹرنیٹ اور چارجز کی نہیں پڑے گی ضرورت، آئی۔فون کی چمک پڑجائے گی پھیکی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز