جلد لانچ ہوگا ایلن مسک کا ٹیسلا پی۔آئی۔ موبائیل فون! انٹرنیٹ اور چارجز کی نہیں پڑے گی ضرورت، آئی۔فون کی چمک پڑجائے گی پھیکی

دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا کے بانی ایلن ماسک 2024 کے آخر میں ٹیسلا پی۔آئی۔ (Tesla PI) موبائل فون لانچ کرنے جارہے ہیں۔
اس موبائیل فون کے تین ایسے فیچرز ہے جو کسی بھی موبائل کمپنی میں نہیں پائی جاتی ہے۔

• اس موبائیل کو چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی یہ سورج سے ایٹومیٹک چارج ہوگا اگر آپ کے جیب میں پڑا ہے پھر بھی یہ جارچ ہوتا رہے گا۔

• ٹیسلا کے اس موبائیل کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ ایٹومیٹک ایلن ماسک ٹیسلا کے انٹرنیٹ سٹار لنک سٹیلائیٹ سے کام کرے گا آپ کہیں پر بھی ہو جہاں بھی ہوں گے اس موبائیل کا انٹرنیٹ کام کرے گا۔

• ٹیسلا کا یہ موبائیل فون زمین ، چاند اور مریخ سے کنیکٹ ہوگا۔

بتایا جارہا ہے کہ اس موبائیل میں اور بھی کئی ایک حیران کن فیچرز ہوں گے۔ دنیا بھر میں لوگ بڑی بے صبری سے اس موبائیل فون کا انتظار کررہے ہیں۔

تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز