ٹریکٹر-ٹرالی کے نالے میں گرنے سے ایک نوجوان کی موت، تین لوگ زخمی
📅 15-01-2021
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔
<p>ہماری آواز/ ستنا، 15جنوری (نامہ نگار) مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع کے اچھہرا تھانہ علاقے میں واقع پٹیہار نالے میں ٹرالی کے بے قابو ہوکر گرنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور تین لوگ سنگین طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔</p>
<p>پولس ذرائع نے آج بتایا کہ کل شام ضلع کے پنہائی گاؤں اچھیہر جارہی ایک ٹریکٹر ٹرالی پٹیہار نالے کے نزدیک بے قابو ہوکر نالے میں گرگئی۔
اس واقعہ میں وپن سنگھ گونڈے (19) کی موت ہوگئی جبکہ تین لوگ سنگین طور سے زخمی ہوگئے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز