آسام حکومت بند کرے گی مدارس: وزیر تعلیم
📅 28-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
آسام
<p>گوہاٹی/ آسام: 28 دسمبر (اے۔این۔آئی۔) آسام کے وزیر ہیمنت وسوا شرما نے پیر کے روز کہا کہ آسام حکومت کی جانب سے مدرسہ چلانے کے عمل کو ختم کرنے کے لئے مدرسہ کی صوبائیت منسوخ کرنے کا ایک بل آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
آسام کے وزیر تعلیم ہیمنت نے کہا ، "میں ریاستی اسمبلی میں مدرسے کی صوبائیت منسوخ کرنے کے لئے ایک بل پیش کروں گا۔"</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، بارپیٹا(آسام) کی ضلع اکائی متفقہ طور پر تشکیل دی گئی۔

آسام پولیس کی فائرنگ میں گرفتار 2 مسلمان جاں بحق
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز