تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

آسام پولیس کی فائرنگ میں گرفتار 2 مسلمان جاں بحق

📅 20-04-2022 👁 4 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
آسام

<p>مویشیوں کے دواسمگلروں کو عسکریت پسندوں کے حملے کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔</p>
<p>نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے ضلع کوکراجھار میںدو مسلمان اکبر بنجارہ اور سلمان بنجارہ مبینہ طور پر فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہو گئے ہیں جنہیں پولیس نے ایک ہفتے قبل گرفتار کیاتھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کے رہائشی دونوں مسلمانوں کو پولیس نے ایک ہفتے قبل گرفتار کر کے آسام پولیس کے حوالے کردیاتھا،فائرنگ کے مبینہ تبادلے میں چار پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔آسام پولیس کے ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایاہے کہ مویشیوں کے دواسمگلروں کو عسکریت پسندوں کے حملے کے دوران گولیوں کا نشانہ بنایا گیا،انہیں ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قراردیا۔مئی میں آسام میں ہمنتا بسوا سرما کی قیادت والی بی جے پی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے پولیس مقابلوں میں 46افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے کم سے کم 18مسلمان تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

👑 Chief Reporter ★★★★★
ا

ابوشحمہ انصاری

📍 Barabanki

📰 597 پوسٹ👁 469 قارئین📊 0.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن، بارپیٹا(آسام) کی ضلع اکائی متفقہ طور پر تشکیل دی گئی۔

آسام حکومت بند کرے گی مدارس: وزیر تعلیم

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز