اترپردیش کی ادیبہ اور شاعرہ کا مدھیہ پردیش میں جلوہ
📅 05-03-2022
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔
<p>لکھنؤ: 5 مارچ (پریس ریلیز)
عظیم نثر نگار اور زبردست شاعرہ محترمہ ارونیما سکسینہ صاحبہ پرتاپ گڑھ یوپی کو جبل پور کے آل انڈیا پرسنگ مہوتسو میں انعام، اعزاز اور اسناد سے آراستہ کیاگیا اسی موقع پر محترمہ کی دو کتابوں "پوجن کے پشپ" اور "مجبور کنارے" کی رسمِ اجراء بھی ہوئی اور تین اعزاز ناموں سے بھی نوازا گیا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز