تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب کا انتقال، علماے کرام نے پیش کی تعزیت

📅 20-11-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
انتقال و تعزیت

ممبئی/مہراج گنج (ہماری آواز) - خاندان برکات کے معروف شخصیت حضرت سید برکات حیدر برکاتی میاں صاحب ابن حضرت سید افضل میاں صاحب کا آج بروز بدھ ۱۷ / جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ مطابق ۲۰ / نومبر ۲۰۲۴ ء کو انتقال ہو گیا۔

ان کے انتقال پر جمعیت علماء اہلسنت ممبئی نے حضرت امین ملت، حضرت شرف ملت، حضرت رفیق ملت اور خاندان برکات سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔

مولانا اعجاز احمد کشمیری خطیب و امام بانڈی والی مسجد ممبئی اور نائب صدر جمیعت علماء اہلسنت ممبئی نے کہا کہ اللہ تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے صدقے حضرت سید برکات حیدر میاں کے درجات بلند فرمائے اور آپ تمامی اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ آئندہ جمعہ کو بعد نماز عشا ہانڈی والی مسجد ممبئی میں ایصال ثواب کی مجلس ہوگی۔ احباب اہلسنت و محبان خانواده برکات سے شرکت کی گزارش ہے۔

وہیں تحریک پیغام انسانیت کے بانی و سربراہ مولانا نظام احمد قادری مصباحی نے حضرت سید محمد امین میاں برکاتی صاحب قبلہ کو تعزیت کی پیغام بھیجا ہے۔

مولانا نظام احمد مصباحی نے کہا کہ حضرت سید برکات میاں برکاتی کے انتقال کی خبر سن کر دل کو گہرا صدمہ پہونچا۔ اللہ تعالی اپنے حبیب پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے صدقے حضرت سید برکات میاں علیہ الرحمۃ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حضرت سید برکات میاں برکاتی کے گھر والوں کو نقیب ملت حضرت سید نجیب حیدر حسن میاں صاحب قبلہ اور حضرت مولانا سید امان میاں صاحب قبلہ اور جملہ خانوادے برکاتیہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ امین ثم آمین۔

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1104 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

خانوادۂ برکاتیہ کا عظیم سانحہ: سید برکات حیدر برکاتی کے انتقال پر ملک بھر میں رنج وغم کی لہر

ضلع کے مدارس میں سید برکات حیدر میاں قادری علیہ الرحمہ کے وصال پر تعزیتی نشست

خانوادہ برکاتیہ مارہرہ کے شہزادے کا انتقال، ایصال ثواب کی محفل منعقد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز