تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

سدھارتھ نگر: شہزادہ حضور خطیب البراھین کی آمد سے علاقے میں خوشی کی لہر

📅 26-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سدھارتھ نگر

<p>از،، علم الہدیٰ رضوی متعلم جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپی انڈیا</p>
<p>پیر طریقت رہبر راہ شریعت استاذ العلما صاحب تصانیف کثیرہ شہزادہ حضور خطیب البراھین صوفی ملت حضور حبیب العلما حضرت علامہ مفتی حبیب الرحمٰن صاحب مصباحی سجادہ نشین خانقاہ نظامیہ رضویہ اگیا شریف سنت کبیر نگر یوپی کی آمد جب ہریا مروٹیا بازار سدھارتھ نگر اور اسکے اطراف ہوئی تو علماء و طلبا اور عوام کے اندر خوشی محسوس ہوئی کہ حضور حبیب العلما تشریف لارہے ہیں تو تمام افراد اپنی محبتوں کا نذرانہ لیکر حضور حبیب العلما کے بارگاہ میں پیش ہونے کی سعادتوں سے شرفیاب ہوئے،،
اور بڑی تعداد میں علماء کرام اور عوام اہلسنت نے حضور حبیب العلما کی زیارت سے مشرف ہوئے،اور ہریا، بلوکھ، اور اگل بغل گاؤں یعنی،،بنوہیاں، بسڈیلہ،آزاد نگر،پچمہونی،بتوریا،کنپورواں، میں بہت لوگ تھے جو مرید ہونے کے لیے خواہش مند تھے تو لوگوں نے مولانا بدرالدین مصباحی پرنسپل و شیخ الحدیث جامعہ فاطمہ الزھراء سے فرمایا کہ ہم کس خانقاہ سے مرید ہوں،،تو مولانا بدرالدین مصباحی نے فرمایا آج کے دور میں پیروں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے اور جاہل عوام غور نہیں کرپاتی اور عوام میں ایسے ایسے لوگ ہیں جو ایسے پیروں سے مرید ہوجاتے ہیں جن کا ایندھن ہی قبیح ہے،،
الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے درمیان صوفی ملت فیض حافظ ملت حضور خطیب البراھین جیسی عظیم ذات کو عنایت فرمایا ہے،،جن کے شب و روز شریعت مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر عمل کرتے ہوئے گزرے ہیں،انکے جانے کے بعد انہوں نے ہمیں اپنا ایسا جانشین عطا فرمائے،،جن کے اوصاف میں اس مختصر سی تحریر میں پیش نہیں کرسکتا،، آپ الحمد للہ صاحب تصانیف کثیرہ ہیں،،بہترین عالم استاذ العلما پابند شرع پیر جیسی عظیم نعمتیں کے جامع ہیں،،، تو مولانا بدرالدین مصباحی صاحب نے فرمایا کہ ان سے بہتر میری نگاہوں میں کوئی نہیں ہے اسلیے میں حضور حبیب العلما کی بارگاہ میں عریضہ پیش کروں گا تاکہ وہ ہمیں خدمت کا موقع دیں،، اور آپ نے خدمت کا موقع عنایت فرمایا،،،اور کثیر تعداد میں لوگ مرید و زیارت سے مشرف ہوئے،،اور حضور حبیب العلما نے نماز و روزہ کی اہمیت و افادیت پہ روشنی ڈالی عصر سے مغرب تک آپ کا قیام بلوکھ میں رہا،،بلوکھ کے شان حضرت مولانا محفل رضا صاحب اور حضرت مولانا احمد حسین علیمی و حافظ افضل علی صاحبان نے بڑی خدمتیں کیں،،اور گاؤں کے تمام افراد حضور حبیب العلما سے بیعت ہوئے،،،اسکے بعد رضوی منزل مولانا بدرالدین مصباحی صاحب کے گھر تشریف لے گیے اسکے بعد علاقے کے علما نے شرکت کی،،کھانہ وغیرہ کھانے کے بعد محفل میں حضور حبیب العلما نے خطاب کیا،،،اسکے بعد دو چار گاؤں کے لوگ مرید ہوئے،،حضور کے دعا و سلام کے بعد پروگرام کا اختتام ہوا،،،،</p>
<p>اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے،،
حضور حبیب العلما کے فیوض وبرکات ساری و ساری رہے،،آمین ثم آمین،،،</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 965 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ" تفویض

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز