تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

قصبہ ادری کے قاضی و مفتی علامہ مرغوب حسن اعظمی کا انتقال

📅 16-07-2022 👁 1 قارئین 💬 1 تبصرے 🔁 0 شیئر
مئو

<p>خلیفہ مفتی اعظم ہند، مرغوب العلماء ،زنیت الفقہاء حضرت علامہ الشاہ مفتی مرغوب حسن قادری اعظمی علیہ الرحمۃ والرضوان(قاضی ومفتی قصبہ ادری، ضلع مئو اترپردیش) اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اناّ للہ واناالیہ رٰجعون
اللہ جل شانہ حضرت کی بے حساب مغفرت فرمائے، درجات بلند وبالا فرمائے۔ آمین! بجاہ سید المرسلین۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (1)

فاروق احمد برکاتی 16 Jul 2022

شوشل میڈیا کے ذریعے بروز ہفتہ بتاریخ 16. جولائی ,2022 ء یہ المناک خبر موصول ہوئی کہ مایہ ناز عالم دین فقیہ عصر محقق مسائل شرعیہ استاذ الاساتذہ، حضرت علامہ مفتی محمد مرغوب الحسن قادری ادروی خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ اس دار فانی سے دارالبقاء کی طرف کوچ کر گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
حضرت مفتی صاحب قبلہ ایک بلند پایہ جید عالم۔فقیہ العصر۔لاکھوں علماء کے استاذ۔درجنوں کتابوں کے مصنف۔اور یادگار اسلاف تھے۔جنہوں نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کے لئے وقف کر دی تھی۔ان کا شمار ان بزرگ ترین ہستیوں میں ہوتا ہے جن کی علمی و دینی خدمات سے تاریخ کے بے شمار باب روشن ہیں
دارالعلوم رضویہ کے اراکین اور اساتذہ۔ اس المناک حادثہ سے بہت افسردہ اور مغموم ہیں
اللہ عز وجل انہیں غریق رحمت فرمائے شمیم جنت کی راحتیں نصیب فرماۓ جملہ لواحقین کو صبر جمیل اور اجر جزیل عطا کرے آمین بجاہ
سيد المرسلين صلى الله تعالیٰ علیہ وسلم
شریک غم
فاروق احمد برکاتی
دارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چھپرہ بہار

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1005 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

عبادت گاہ تحفظ قانون کو عملی جامہ پہنایا جائے

گھوسی میں جوش و خروش سے نکالا گیا جلوس غوثیہ

جامعہ امجدیہ کے تعلق سے صحیح رپورٹ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز