گھوسی میں جوش و خروش سے نکالا گیا جلوس غوثیہ
<p>گھوسی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ امجدیہ رضویہ گھوس کے طلبہ نے آستانہ صدرالشریعہ علیہ الرحمہ سے جلوس غوثیہ انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ نکالا۔ اس موقع پر غوث پاک کی منقبت اور تکبیر و رسالت کے نعرے لگائے گئے۔ جلوس گھوسی کی گلیوں سے ہوتا ہوا قادری منزل پہنچا جہاں جلوس کا اختتام پذیر ہوا۔</p>
<p>اختتامی تقریب میں شہزادۂ صدرالشریعہ حضور محدث کبیر دامت برکاتہم نے پوری امت مسلمہ اور ہندوستان کے لیے امن و سلامتی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے بہرائچ شریف کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعا کی۔</p>
<p>اس موقع پرجلوسِ غوثیہ میں شریک تمام افراد نے اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ جلوس ہر سال غوث پاک کی یاد میں نکالا جاتا ہے اور اسے شہر کے سماجی اتحاد کی علامت سمجھا جاتا ہے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

عبادت گاہ تحفظ قانون کو عملی جامہ پہنایا جائے

جامعہ امجدیہ کے تعلق سے صحیح رپورٹ

عالم اسلام کی عبقری شخصیت محدث کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری صاحب قبلہ کے لئے رضا اکیڈمی نے دعاے صحت یابی کی اپیل کی
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 7 ویوز