تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

وادی ماور ہندواڑہ کے مرکز علم و ہنر دانشکدہ قلم آباد میں شجرکاری مہم کے تحت لگائے گئے درخت

📅 21-03-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
جموں و کشمیر

<p>گوہر خاکی /ماور ہندواڑہ /درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے. روئے زمین پر جابجا پھیلے پیڑ بنی نوع انسان کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہیں. درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتے ہیں بلکہ یہ ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں. درخت سیلابوں کی تباہ کاریوں سے بجاؤ اور زمین کے کٹاؤ کو روکنے کا اہم ذریعہ ہیں۔
درخت اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے جو موسمیاتی تبد کا باعث بنتے ہیں. درختوں کی بدولت بارش کا موجب بننے والے بادل وجود میں آتے ہیں۔
اسی مناسبت سے آج نوروز عالم کے موقعے پر وادی ماور ہندواڑہ کے مرکز علم و ہنر دانشکده قلم آباد میں باضابطہ شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا.شجر کاری صدر مدرسین ادارہ ھذا جناب خضر محمد صاحب کے ہدایات پر انجام دی گئی. ڈسٹرکٹ ٹریننگ کمشنر بھارت سکاوٹس اینڈ گائڈس و فزیکل ایجوکیشن ماسٹر ماڈل ہائر سیکنڈری سکول قلم آباد جناب غلام رسول بھٹ صاحب کے ہمراہ پوری سکاوٹس ٹیم نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر اس مہم کو کامیاب بنایا اس دوران سٹاف سیکرٹری سکول ھذا جناب ارشد محی الدین صاحب نے شجر کاری مہم میں حصہ لے کر طلبہ کی حوصلہ افزائی کی.ادھر غیر تدریسی عملہ ادارہ ھذا نے بھی اس مہم میں شریک ہوکر اس مہم کو اور مزین بنایا. بھارت سکاوٹس اینڈ گائڈس اس طرح کی فلاحی اور سماجی کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہتا ہیں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1097 قارئین📊 0.6 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

لل دید فاؤنڈیشن جموں و کشمیر نے فلسفہ شہادت امام حسین علیہ السلام پر ایک پروگرام کا انعقاد، کثیر تعداد نوجوانوں نے کی شرکت

سویڈن میں مسلسل قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف وادی کشمیر میں احتجاج

ثقافتی ورثہ کا عالمی ہفتہ: آرٹ گیلری اور ایس پی ایس میوزیم میں میگا نمائشوں کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز