تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مدھیہ پردیش: کنویں میں گری باراتیوں سے بھری کار؛ 6 کی موت 3 زخمی

📅 09-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
ایم۔پی۔

<p>ہماری آواز 9دسمبر،مدھیہ پردیش(نعیم الدین فیضی)
چھتر پور:ضلع کے تقریبا 35کلو میٹر کی دوری پر واقع دیوان جی کا پوروا گاوں کے پاس باراتیوں سے بھری گاڑی کنویں میں گر گئی جس سے چھ افراد کے مرنے اور تین کے زخمی ہونے کی خبر کی تصدیق ہوئی ہے۔
مہاراج پور تھانہ انچارج جیڈ واے خان نے بتایا کہ کنویں میں منڈیر نہ ہونے کی وجہ سے ڈرائیور کو دکھائی نہ دیا اور گاڑی 9 باراتیوں سمیت کنویں میں گر گئی جس میں موقع پر ہی چھ افراد کی موت ہوگئی جب کہ تین افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔سبھی باراتیوں کا تعلق اتر پردیش کے مہوبہ ضلع سے ہے۔حادثہ کی خبر سن کر وزیر اعلی نے تعزیت پیش کی اور متوفیوں کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ دینے کا حکم بھی دیا ہے۔حادثے میں فوت شدگان کی شناخت چھتر پال سنگھ 40،راجو کسواہا37،رام رتن 37،گھنشیام 55،کلدیپ 22،رام سہاے25 کے طور پر ہوئی ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 1020 قارئین📊 0.5 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

"کردارِ غوث پاک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے" مولانا آصف جمیل امجدی

انسان کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت والدین ہیں۔ مفتی ریاض الدین امجدی

تعلیماتِ غوث الاعظم پر عمل پیرا ہونا وقت کا اہم تقاضا ہے۔ مولانا آصف جمیل امجدی

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز