انڈیا اور آسٹرلیا کے مابین دوسرا ٹی20 میچ آج
📅 06-12-2020
👁 1 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
کھیل کھلاڑی
<p>سڈنی، ہماری آواز آسٹریلیائی دورے پر گئی انڈین ٹیم جو کہ ونڈے سیریز 2-1 سے ہار چکی ہے لیکن اس نے ٹی20 مقابلوں کی شاندار شروعات کرتے ہوئے کینیبرا میں آسٹریلیا کو 11رنوں سے شکست دی تھی، آج ایک بار پھر جیت کے ارادے سے میدان میں نظر آئے گی، جب کہ دوسری طرف کنگاروؤں کے لیے یہ سیریز کا کرو یا مرو کا مقابلہ ہوچکا ہے۔</p>
<p>آج جب دونوں ٹیمیں سڈنی کے میدان میں بالمقابل ہوں گی تو دونوں ٹیمیں جیت درج کرنا چاہیں گی، لیکن جیت کسے ملے گی یہ تو وقت ہی بتائے گا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

بارش نے چھین لی بھارت کے جبڑے سے جیت، ویسٹ ایڈیز کے ساتھ دوسرا ٹیسٹ ڈرا

کرکٹ : اس بار ورلڈکپ میں نہیں آئے گی کالی آندھی۔ اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دکھایا باہر کا راستہ

فیفا ورلڈ کپ کے افتتاح نے دنیا پر انمٹ نقوش مرتب کردیئے
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 9 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز