تازہ ترین
• تحریک فروغ اسلام کے زیر اہتمام دہلی کوچ کا اعلان • تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام • منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت • جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ

مدرسہ خواجہ غریب نواز قادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں جشن مولاے کائنات رضی اللہ عنہ کا انعقاد

📅 16-02-2022 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
علی گڑھ

<p>15/فروری (ضیاء الرحمن امجدی علی گڑھ) بروز منگل بعد نماز عشا مدرسہ خواجہ غریب نوازقادری مسجد کبیر کالونی علی گڑھ میں حضرت سید محمد امان میاں قادری برکاتی دام ظلہ العالی کی صدارت میں ولادتِ سیدنا علی المرتضٰی رضی اللہ عنہ کی مناسبت سے ایک محفل منعقد کی گئی،
محفل کا آغاز حافظ محمد شارق کی تلاوت سے ہوا، پھر قاری محمد جاوید صاحب (خطیب وامام قادری مسجد) نے حمد باری تعالی پیش کی ، حافظ محمد صدر الوری، عبد الباسط، حافظ احمد رضا نے گلہائے نعت و منقبت سے سامعین کو محظوظ کیا۔</p>
<p>مفتی عبد المصطفی مصباحی برکاتی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شخصیت پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی اور تمام صحابہ کرام سے محبت ایمان کاحصہ ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان بہت بلند و بالا ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جتنی حدیثیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شان میں وارد ہوئیں اتنی کسی اور صحابی کے بارے میں نہیں ہوئیں، آپ کی اہلیہ محترمہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا جنتی عورتوں کی سردار ہیں اور آپ کے صاحبزادے حسنین کریمین رضی اللہ تعالی عنہما جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔
آخر میں فاتحہ خوانی کے بعد صلاۃ و سلام پڑھا گیا اور محبوب العلما سید محمدامان میاں قادری برکاتی مد ظلہ ا لعالی کی دعا پر محفل کا اختتام ہوا۔
حافظ عبد الرب نے نظامت کے فرائض انجام دیے، ان کے علاوہ محفل میں پروفیسر عبد الوحید صاحب، محترم اکبر علی قادری صاحب، حافظ جاوید صاحب، مولانا افتخار صاحب ، مولانا عاصم القادری صاحب ،مولانا انتظار صاحب قاری شعیب صاحب،قاری اسلام صاحب، حافظ راشد صاحب ، حافظ شفیق صاحب ، حافظ عبد الجلیل صاحب اور ادارے کے طلبہ اور دوسرے ذمہ دار موجود تھے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 3559 قارئین📊 1.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

البرکات علی گڑھ میں حضور حافظ ملت کی یاد میں تقریب کا انعقاد

البرکات علی گڑھ میں 14ویں تقریبات سیرت النبیﷺ بحسن و خوبی اختتام پذیر

مدرسہ نور مصطفیٰ نگلہ پٹواری علی گڑھ میں رسول اعظم کانفرنس وجشن دستار بندی کا انعقاد

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 12 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 9 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 8 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 8 ویوز

لاک ڈاؤن کے سبب ہر شعبہ متاثر، پولیس انتظامیہ کی سختی سے پھیری والے بے حال

👁 7 ویوز